Posts

Showing posts from February, 2019

Jemima praises PM Imran’s decision to release Indian pilot Abhinandan

Image
Listen LONDON: Jemima Goldsmith, the former wife of Prime Minister Imran Khan, has applauded the decision of Pakistan to release Indian Pilot Wing Commander Abhinandan Varthaman. Jemima took to Twitter to praise the decision of PM Imran Khan with clap emoji. Jemima Goldsmith ✔ @Jemima_Khan Govt of Pakistan ✔ @pid_gov Pakistan will release Indian Pilot Abhinandan tomorrow as a gesture of peace: Prime Minister Imran Khan 12.6K 5:33 PM - Feb 28, 2019 Twitter Ads info and privacy 4,045 people are talking about this She was commenting of post shared by the Government of Pakistan’s official Twitter handle after PM Imran Khan announced in the parliament that Islamabad will release Abhinandan on Friday. Prime Minister Imran Khan on Thursday announced to release Indian pilot Abhinandan Varthaman on Friday as a peace gesture. The pilot was captured by Pakistani forces after his jet was downed on Thursday. The prime minister was giving a policy statement at a joint sitting of both houses of parli

PM Imran says Pakistan to release Indian pilot tomorrow as peace gesture

Image
Listen ISLAMABAD: Prime Minister Imran Khan on Thursday announced to release Indian pilot Abhinandan Varthaman on Friday as a peace gesture. The pilot was captured by Pakistani forces after his jet  was downed  on Thursday. The prime minister was giving a policy statement  at a joint sitting of  both houses of parliament  convened to discuss  situation that has emerged after Indian intrusion of Pakistan's airspace . The session is being attended by all the political parties in the   Senate and the National Assembly. Policy Statement He paid  tribute to the national and political parties for being united in the prevailing situation . He said even before being sworn in as prime minister in July, he had said that Pakistan would take two steps forward if India  takes one step towards peace. The reason behind his statement, he said, was poverty in both Pakistan and India.  He said on July 26 gave statement and followed  it by letter  to Prime Minister Narendra Modi but didn't receiv

بالاکوٹ: انڈین طیارے پاکستانی طیاروں سے کیسے بچ گئے

Image
حسین عسکری بی بی سی اردو ڈاٹ کام، لندن  27 فروری 2019 اس پوسٹ کو شیئر کریں Email اس پوسٹ کو شیئر کریں فیس بک اس پوسٹ کو شیئر کریں ٹوئٹر اس پوسٹ کو شیئر کریں وٹس ایپ Image copyrightAFP Image captionپاکستانی ایف 16 طیارے منگل کو پاکستانی فوج نے تصدیق کی کہ انڈیا کے جنگی طیاروں نے پاکستان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کی اور پاکستانی طیاروں کے فضا میں آنے کے بعد وہ جلدبازی میں اپنے بم گرا کر واپس چلے گئے۔ دوسری جانب انڈیا نے کہا کہ اس نے اپنی ایک فضائی کارروائی میں بالاکوٹ کے علاقے میں کالعدم شدت پسند تنظیم جیشِ محمد کے کیمپ کو نشانہ بنایا ہے۔ اِسی تناظر میں ہم نے کچھ بنیادی سوالات کے جوابات کے لیے پاکستانی ایئرفورس کے سابق اہلکار ایئر مارشل مسعود اختر سے بات کی۔ بالاکوٹ پر ہونے والے حملے کے بارے میں مزید پڑہھیے ’انڈین طیارے تین منٹ تک پاکستان میں رہے‘ ایل او سی پر کشیدگی میں اضافہ، ’انڈین فائرنگ سے چار ہلاک‘ انڈیا کا پاکستان کی حدود میں حملہ، مفروضے اور حقائق جیشِ کیمپ پر حملے کا دعویٰ، پاکستان کا انکار مروجہ طریقہ کار یا ایس او پی کیا ہے؟ اس سوال کے جواب میں ایئر مارشل (ریٹائرڈ) مسعود اختر

کشمیر لائن آف کنٹرول:’اندھیرے میں پہاڑ اترنا مشکل تھا، ٹارچ بھی نہیں جلاسکتے تھے

Image
تابندہ کوکب بی بی سی اردو ڈاٹ کام  27 فروری 2019 اس پوسٹ کو شیئر کریں Email اس پوسٹ کو شیئر کریں فیس بک اس پوسٹ کو شیئر کریں ٹوئٹر اس پوسٹ کو شیئر کریں وٹس ایپ Image copyrightEPA Image captionسڑک کے قریب رہنے والے سبھی لوگ فائرنگ شروع ہوتے ہی گاڑیوں یا پیدل وہاں سے نکل چکے تھے پاکستان اور انڈیا کے درمیان جاری کشیدگی کے باعث لائن آف کنٹرول پر بسنے والے کشمیریوں کی پہلے سے جاری مشکلات میں ایک بار پھر سے اضافہ ہو گیا ہے۔ یہ وہ لوگ ہیں جو یوں تو سارا سال ہی بے یقینی کی فضا میں زندگی گزارتے ہیں کیونکہ ان کے گھر اور گزرگاہیں براہِ راست بندوقوں اور توپوں کے نشانے پر ہوتی ہیں لیکن کشیدگی کی صورت میں انھیں بےگھر بھی ہونا پڑتا ہے۔ انڈیا کی جانب سے پاکستان کی سرحد کی خلاف ورزی کے بعد بدھ کی علی الصبح لائن آف کنٹرول کے دیگر علاقوں کی طرح چکوٹھی سیکٹر بھی ہلکے اور بھاری ہتھیاروں سمیت توپوں کی گھن گرج سے گونج اٹھا۔ اسی بارے میں کشمیر میں جنگ کی افواہوں سے لوگ خوفزدہ انڈیا کا پاکستان کی حدود میں حملہ، مفروضے اور حقائق ’گولہ بنکر پر گرے گا یا ہمارے اوپر؟‘ ایک بار پھر بے گھری پاکستان کے زیر انتظام کشمی

انڈین وزیر اعظم نریندر مودی کی مسلح افواج کے سربراہان سے ملاقات

Image
 28 فروری 2019 اس پوسٹ کو شیئر کریں Email اس پوسٹ کو شیئر کریں فیس بک اس پوسٹ کو شیئر کریں ٹوئٹر اس پوسٹ کو شیئر کریں وٹس ایپ Image copyrightGETTY IMAGES Image captionانڈین وزیراعظم مودی اور انڈیا کی مسلح افواج کے سربراہان کے درمیان بدھ کو ہونے والی ملاقات چوبیس گھنٹوں کے دوران دوسری ملاقات ہے انڈیا کے وزیر اعظم نریندر مودی نے ایک پائلٹ کے پاکستان میں پکڑے جانے کے بعد دلی میں اپنی رہائش گاہ پر تینوں مسلح افواج کے سربراہان سے ملاقات کی۔ انڈیا کے ذرائع ابلاغ کے مطابق انڈیا کی حکومت نے انڈیا کی فضائیہ کے پائلٹ ونگ کمانڈر ابھینندن کی ’فوری اور بحفاظت‘ واپسی کی توقع ظاہر کی ہے۔ وزیر اعظم مودی اور انڈیا کی مسلح افواج کے سربراہان کے درمیان بدھ کو ہونے والی ملاقات چوبیس گھنٹوں کے دوران دوسری ملاقات ہے۔ انڈیا کے ٹی وی چینل ’این ڈی ٹی وی‘ کی ویب سائیٹ کے مطابق یہ ملاقات ایک گھنٹہ بیس منٹ جاری رہی۔ وزیر اعظم مودی اور مسلح افواج کے سربراہان کے درمیان پہلی ملاقات منگل کو انڈیا کے جنگی جہازوں کی طرف سے بالاکوٹ میں بمباری کے بعد ہوئی تھی جس میں انڈیا کا دعویٰ ہے کہ اس نے جیش محمد کا ایک تربیتی کیمپ ت

BALOCHISTAN VIEW: Kashmiris flee, prepare bunkers as India-Pakistan ...

BALOCHISTAN VIEW: Kashmiris flee, prepare bunkers as India-Pakistan ... : Workers construct a concrete bunker  in a residential area near the border with Pakistan in Samba sector near Jammu . CHAKOTHI, PAK...

پاکستان اور انڈیا کی عسکری قوت کا تقابلی جائزہ

Image
چند دن پہلے پلوامہ میں انڈیا کے نیم عسکری دستوں پر خودکش حملے کے بعد انڈیا نے لائن آف کنٹرول عبور کر کے پاکستان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کی۔ انڈیا نے دعویٰ کیا کہ پاکستانی حدود میں اُن کے حملے کے نتیجے میں متعدد دہشت گرد مارے گئے جبکہ پاکستان کا یہ دعویٰ ہے کہ اس نے انڈین طیاروں کو کارروائی کرنے سے روک دیا تھا۔ پلوامہ حملے کے بعد دونوں ملکوں کے درمیاں کشیدگی بڑھ چکی ہے۔ انڈیا اور پاکستان نے ایک دوسرے کے خلاف فضائی دراندازی کے الزامات عائد کیے ہیں۔ یہ بھی پڑھیے ’بات بگڑی تو نہ میرے ہاتھ میں رہے گی اور نہ مودی کے‘ ’جنگ کی خوشی پالنا امیروں کا شوق ہے‘ بالاکوٹ میں انڈین طیارے پاکستانی طیاروں سے کیسے بچے؟ پاکستان اور انڈیا دنوں کے پاس جوہری ہتھیار ہیں لیکن یہ دونوں ملک کتنی عسکری قوت رکھتے ہیں؟ گلوبل فائر پاور کی سنہ 2018 کی رپورٹ کے مطابق انڈیا سب سے طاقتور ترین افواج کی فہرست میں 136 ملکوں میں چوتھے نمبر پر ہے اور پاکستان کا نمبر 17 واں ہے۔ یہ فہرست 55 مختلف عناصر کو دیکھتے ہوئے مرتب کی گئی ہے۔ اس میں جغرافیائی، معاشی، مقامی صنعت، قدرتی وسائل، کارکردگی، اور ملک کے پہلی، دوسری اور تیسری

Unbelievable! This Is How Gwadar, Balochistan Could Look Like In 20 Years

Image
Gwadar, Balochistan – the city even some Pakistanis had not heard of before, is finally taking center stage after the booming agreement of the Pak-China corridor. It is currently under development as a free trade port. After a 248 million USD agreement in 2007 with China, the Gwadar port was handed to China in 2013 – with the initial investment of about 750 million USD. Gwadar has the potential to acquire the status of a center piece as a gate to Strait of Hurmoz – it can compete with the UAE ports by improving the exiting links to the Caspian, thus, providing a better trade route to the land locked Caspian Region. In short, Gwadar could be the next Dubai, very, very soon! Here’s how we think Gwadar would like in 20 years if everything goes according to plan.. Pakistan’s trade within South Asia will multiply by 22 ship-hangers – creating increase in import and export through Gwadar Once the new port is up and running, ships form all over the world will find resort in Gwadar whilst trad

ماہرہ خان کے فریج پر کیا چسپاں ہے

Image
ویب ڈیسک FEBRUARY 13, 2019   پاکستان کی خوب رو اداکارہ ماہرہ خان بالی ووڈ اداکار گووندا سے اس قدر متاثر ہیں کہ انہوں نے اپنے گھر کے فریج پر گووندا کی تصویر کے ساتھ لکھے ان کی مشہور فلم کے لکھے الفاظ والا مقناطیس چسپاں کر رکھا ہے۔ مقناطیس پر گوندا کے مسکراتے ہوئے چہرے کے ساتھ لگی ہوئی تصویر کے ساتھ واضح الفاظ میں لکھا ہوا ہے کہ ــ’’تجھے مرچی لگی تو میں کیا کروں‘‘یہ لائن ان کی مشہور فلم ڈیوڈ دھون فلم کولی نمبر 1 کے گانے سے ہے۔ ماہرہ نے ساتھ میں لکھا، 'یہ گھر کے فریج پر لگا ہوا میرا پسندیدہ ترین میگنیٹ ہے۔ ماہرہ کی اس پوسٹ پر اداکارہ متھیرا اور بھارتی ٹینس اسٹار سمیت متعدد مداحوں نے بھی کافی دلچسپ تبصرے کیے۔ واضح رہے کہ ماہرہ خان نے 2016 میں شاہ رخ خان کے مدمقابل فلم 'رئیس کے ذریعے بالی وڈ میں ڈیبیو کیا تھا۔ چند روز قبل ماہرہ خان نے ڈسٹنکٹیو انٹرنیشنل عرب فیسٹیول ایوارڈ (ڈی آئی اے ایف اے)میں بھی شرکت کی جہاں انہیں بالی ووڈ فلم انڈسٹری میں شاندار اداکاری کے باعث بین الاقوامی اعزازسے بھی نوازا گیا۔ دوسری جانب ماہرہ خان ان دنوںمولا جٹ کے نام سے دوبارہ بننے والی فلم کی شوٹنگ میں م

ہمارے غیرملکی کرکٹرز نے اکثر ہمیں دھوکہ دیا: ندیم عمر

Image
پاکستان سپر لیگ میں شریک ٹیموں میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز وہ ٹیم ہے جسے غیرملکی کرکٹرز کے پاکستان نہ آنے کا سب سے زیادہ نقصان اٹھانا پڑا ہے۔ سنہ 2017 میں جب کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم فائنل میں پہنچی تھی تو اس کے چار اہم کرکٹرز پاکستان آنے کے لیے تیار نہیں تھے جن میں کیون پیٹرسن قابل ذکر تھے۔ گذشتہ سال بھی کیون پیٹرسن اور شین واٹسن نے پاکستان آنے سے انکار کر دیا تھا اور اس بار بھی شین واٹسن کے پاکستان آکر کھیلنے کے امکانات نہ ہونے کے برابر ہیں۔ پی ایس ایل 4 کے بارے میں مزید پڑھیے! پی ایس ایل 4: کس ٹیم کے امکانات کتنے روشن؟ پی ایس ایل میں کھلاڑیوں کی بدلتی ٹیمیں پی ایس ایل: ’دل کہتا تھا اے بی ڈی ویلیئرز‘ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے سربراہ ندیم عمر نے اس تمام صورتحال کا بڑی ہمت سے مقابلہ کیا ہے اور ان کا کہنا ہے کہ پاکستانی کرکٹ کے بہترین مفاد میں کڑوا گھونٹ پینا پڑا لیکن اس بار وہ اپنےننانوے فیصد غیرملکی کرکٹرز کے پاکستان آنے پر خوش ہیں۔ ندیم عمر نے بی بی سی اردو سے بات کرتے ہوئے کہا کہ کوئی بھی ٹیم اپنے اہم کھلاڑیوں کے بغیر ٹائٹل جیتنے کا تصور نہیں کرسکتی۔ ’مانچسٹریونائیٹڈ سے چار اہم کھلاڑی نکال لیں

Regustration for part time of moderator

Registration for moderator | part time job | selary 5000 rupee p/m

Loading...

Tajdeed e Wafa Drama OST lyrics | Hum Tv

Image
  AK's Creation    Thursday, December 20, 2018   OST:  Tajdeed e Wafa Singer:  Amanat Ali & Dania Farooq Composer:  Naveed Nashad Lyrics:  Imran Raza Edit & Post:  Faizan Ghori D.O.P:  Sarfaraz Kashmiri Writer:  Sameera Fazal Producer:  Momina Duraid Director:   Ilyas Kashmeri Channel: Hum Tv OST:  Tajdeed e Wafa Tajdeed e Wafa Ost Lyrics: Yaad ata hai kyun tu mere sath tha Har lafz that u har meri baat tha Cheen li hai tu ne mujhse meri guftugo Le gya tu saath jatay meri justujo Koi jeenay wali mujhko waja na mili Jag vekhiya mein kisi se wafa na mili Koi jeenay wali mujhko waja na mili Jag vekhiya mein kisi se wafa na mili Koi jeenay wali mujhko waja na mili Jag vekhiya mein kisi se wafa na mili If you find any mistake in lyrics please let us know in comments

انسانی خون کے پیاسے مچھروں کا ممکنہ علاج

Image
انسانی خون کے پیاسے مچھروں کا ممکنہ علاج  08 فروری 2019 اس پوسٹ کو شیئر کریں Email اس پوسٹ کو شیئر کریں فیس بک اس پوسٹ کو شیئر کریں ٹوئٹر اس پوسٹ کو شیئر کریں وٹس ایپ Image copyrightALEXANDER L WILD سائنس دانوں کا خیال ہے کہ وہ شاید انسانی خون چوسنے والے مچھروں کو انسانی خوراک پر مبنی دوا دے کر ان کی اس عادت کو کم کر سکتے ہیں۔ امریکی محققین کا کہنا ہے کہ اس سے انھیں اپنا پیٹ بھرا ہوا محسوس ہوگا اور یہ انھیں کسی کو کاٹنے سے دور رکھے گی۔ محققین کا کہنا ہے کہ اس تحقیق کی مدد سے ذیکا وائرس، پیلے بخار اور ملیریا سے بچاؤ ممکن ہو سکتا ہے۔ مزید پڑھیے زیکا پر قابو پانے کے لیے مچھروں کی فوج ملیریا کی روک تھام کے لیے چار ارب ڈالر کا فنڈ تاہم سائنسی جریدے ’سیل‘ میں شائع ہونے والی اس تحقیق میں کہا گیا ہے کہ یہ ریسرچ ابھی ابتدائی مراحل میں ہے۔ مادہ مچھروں کو انسانی خوراک پر مبنی دوا دے کر انسانی خون سے دور رکھنے کی تحقیق کرنے والی راکر فیلر یونیورسٹی سے منسلک ٹیم نے اپنے تجربات مچھروں کی ’ایڈیس ایجپٹائی‘ قسم پر کیے۔ یہ مادہ مچھروں کی وہ واحد قسم ہے جو انسانوں کو کاٹتی ہے کیونکہ انھیں انڈے دینے کے لی