پیٹرول ڈیزل کی قیمت میں کمی کا اعلان

اسلام آّباد : وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات پر عوام کو بڑا ریلیف دے دیا، 20 اکتوبر کے لیے نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا گیا۔

اوگرا کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کر دیا گیا ہے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول 5 روپے 16 پیسے فی لیٹر سستا کیا گیا ہے جس کے بعد نئی قیمت 381 روپے 14 پیسےفی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔

اس کے علاوہ ڈیزل 7 روپے 69 پیسے فی لیٹر سستا کیا گیا جس کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 389.27روپے فی لیٹر مقرر ہوگئی۔

پیٹرولیم لیوی کتنی لی جارہی ہے؟ علی پرویز ملک نے بتا دیا



from ARYNews.tv | Urdu – Har Lamha Bakhabar https://ift.tt/ThvYyNP
via IFTTT

Post a Comment

Previous Post Next Post