ویڈیو: بزرگ شہری کو مارنے والے شخص کے ساتھ کیا ہوا؟

بزرگ شہری کو تشدد کا نشانہ بنانے والے شخص کو نوجوان نے سبق سکھا دیا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں بزرگ شہری پر ایک شخص کو تشدد کرتے دیکھا جاسکتا ہے تاہم فوری ایک نوجوان اس کی مدد کو آجاتا ہے۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ نوجوان کو اس شخص کے چہرے پر مکے برساتے دیکھا جاسکتا ہے۔

مذکورہ ویڈیو کو سوشل میڈیا پر ہزاروں کی تعداد میں ویوز حاصل ہوچکے ہیں اور صارفین نوجوان کے اقدام کی تعریف کررہے ہیں۔

ایک صارف نے لکھا کہ ’یہ اس شخص کو ایک مناسب جواب تھا۔‘

واضح رہے کہ ویڈیو کس ملک اور شہر کی ہے اس سے متعلق تفصیلات سامنے نہیں آسکی ہیں۔



from ARYNews.tv | Urdu – Har Lamha Bakhabar https://ift.tt/ZrhiRq0
via IFTTT

Comments

Popular posts from this blog

پرتگال جانے والوں کو ویزا کیسے ملے گا

9 Major skin problems linked to diabetes

Alec Baldwin, wife announce reality show “The Baldwins”