اسرائیل نے غزہ میں کس کو اسامہ بن لادن مان لیا؟

اسرائیلی وزیر دفاع نے غزہ میں حماس کے اعلیٰ عہدیدار کو ’نیا بن لادن‘ قرار دے دیا۔

وزیردفاع یوو گلینٹ غزہ میں اسرائیل کے فوجی حملے کو امریکا سے دہشتگردی کے خلاف جنگ قرار دینے کے مطالبہ کرنے والے ایک اور اسرائیلی اہلکار بن گئے ہیں۔

The kidnapped baby is torturing you?': BBC satirized hours before real-life apology | The Times of Israel

ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں، اسرائیلی وزیر دفاع نے غزہ میں حماس کے اعلیٰ عہدیدار، یحییٰ سنوار کا موازنہ القاعدہ کے سابق رہنما اسامہ بن لادن سے کیا جنہیں 11 ستمبر 2001 کو امریکا پر حملوں کا ماسٹر مائنڈ قرار دیا گیا۔

Hamas Gaza chief Yahya Sinwar tests positive for coronavirus – www.israelhayom.com

گیلنٹ نے فرانس کے مسلح افواج کے وزیر سیبسٹین لیکورنو سے ملاقات کے بعد X پر پوسٹ کیا۔ وزیردفاع نے کہا کہ یحییٰ سنوار نیا بن لادن ہے ہم اسے ڈھونڈ نکالیں گے، اور ہم فتح حاصل کریں گے۔

یحییٰ سنوار کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ غزہ میں حماس کے لیڈر ہیں اور پورے غزہ میں تنظیم کا منظم نظام چلاتے ہیں۔



from ARYNews.tv | Urdu – Har Lamha Bakhabar https://ift.tt/pJyIbw4
via IFTTT

Comments

Popular posts from this blog

پرتگال جانے والوں کو ویزا کیسے ملے گا

9 Major skin problems linked to diabetes

Alec Baldwin, wife announce reality show “The Baldwins”