پرتگال جانے والوں کو ویزا کیسے ملے گا
پرتگالی حکام نے اعلان کیا ہے کہ وہ آن لائن ویزا درخواست پلیٹ فارم کو اپ ڈیٹ کر رہے ہیں تاکہ محدود تعداد میں درخواستوں اور جگہ کے لیے طویل انتظار کی پریشانی سے بچا جاسکے۔ یہ بات پرتگالی کمیونٹیز کے سکریٹری پاؤلو کیفو نے پرتگالی پارلیمنٹ کو آگاہ کرتے ہوئے بتائی، انہوں نے کہا کہ یہ تبدیلیاں ان تمام غیر ملکیوں کی مشکلات کو آسان بنانے کے لیے ضروری ہیں جو کسی بھی وجوہات کی بنا پر یہاں آنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ بیرون ملک پرتگالی قونصل خانوں کو درپیش مشکلات اور نائبین کو درپیش سوالات کے حوالے سے پاؤلو کیفو نے کہا کہ حغکومت سال کے آخر تک مزید 100 افراد پر مشتمل نئے عملے کو کنٹریکٹ پر بھرتی کرنے کا کرنے کا ارادہ رکھتی ہے تاکہ درخواستوں کی پروسیسنگ کا عمل زیادہ آسانی اور تاخیر کے بغیر ممکن ہوسکے۔ شینگن ویزا انفو ڈاٹ کام کی رپورٹ کے مطابق پرتگال کی وزارت خارجہ نے وضاحت کی ہے کہ ویزا پورٹل کی نئی خصوصیات میں ایک ہی رجسٹریشن شامل ہے۔ ایک بار رجسٹر ہونے کے بعد ہر کوئی اپنا پاس ورڈ تبدیل کرسکے گا، اپنے ذاتی ڈیٹا میں ترمیم کر سکے گا، ویزے کی قسم کا تعین کرنے کے لیے مطلوبہ سوالنامہ پُر کرسکے گا اور ا
3874312PLB
ReplyDeleteExcellent information in this Post. Keep it up. Thanks for sharing
ReplyDeletenums past papers