Posts

Showing posts from December, 2018

MDCAT Syllabus 2019 | MDCAT Guide

Image

Asim Azhar - Jo Tu Na Mila Unpluged | iqra aziz | Not coming slow

Image

Live

Check out my live stream: 'My Anti-Terrorism Shooter Stream' at https://gaming.youtube.com/c/Notcomingslowofficial/live

پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری اور فریال تالپور نے بیش بہا دولت اکٹھی کی: جے آئی ٹی رپورٹ

Image
عمر دراز ننگیانہ بی بی سی اردو سروس، لاہور  25 دسمبر 2018 اس پوسٹ کو شیئر کریں Email اس پوسٹ کو شیئر کریں فیس بک اس پوسٹ کو شیئر کریں ٹوئٹر اس پوسٹ کو شیئر کریں وٹس ایپ Image copyrightGETTY IMAGES Image captionسپریم کورٹ کی ہدایت پر تقریباً تین ماہ قبل ایک مشترکہ تحقیاتی ٹیم تشکیل دی گئی۔ اس تحقیقاتی ٹیم نے پیر کو 32 جعلی بینک اکاؤنٹس کی تفتیش کے حوالے سے حتمی رپورٹ لاہور رجسٹری میں عدالت کے روبرو جمع کروائی یہ معاملہ کروڑوں روپے مالیت کے ایسے بینک اکاؤنٹس سامنے آنے پر کھلا جو ایسے افراد کے نام نکلے جن کے یا تو مستقل ذرائع آمدن تھے ہی نہیں یا پھر محض چند ہزار روپے ماہانہ سے زیادہ نہ ہوں گے۔ مثال کے طور پر فالودہ فروش، طالبِ علم یا پھر تندور لگانے والا۔ ابتدائی تفتیش پر نا صرف ان جعلی بینکوں سے جڑے مزید بینک، کمپنیاں اور کاروباری شخصیات سامنے آئیں۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور ان کی بہن فریال تالپور بھی ان جعلی اکاؤنٹس سے فائدہ اٹھانے والوں میں شامل ہونے جیسے الزامات کی زد میں آئے۔ سپریم کورٹ کی ہدایت پر تقریباً تین ماہ قبل ایک مشترکہ تحقیاتی ٹیم تشکیل دی گئی۔ اس تحقیقاتی ٹیم

نواز شریف نے جیل روانگی سے قبل یہ گانا گایا کہ ’اے میرے دل کہیں اور چل۔۔۔

Image
‘ شہزاد ملک بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد  24 دسمبر 2018 اس پوسٹ کو شیئر کریں Email اس پوسٹ کو شیئر کریں فیس بک اس پوسٹ کو شیئر کریں ٹوئٹر اس پوسٹ کو شیئر کریں وٹس ایپ Image copyrightEPA Image captionاحتساب عدالت کے آس پاس نواز شریف کے کئی کارکن موجود تھے پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور میاں شہباز شریف کے بیٹے حمزہ شہباز اپنے تایا کو احستاب عدالت میں لانے کے لیے خود اُنھیں گاڑی میں بیٹھا کر لائے۔ سابق وزیر اعظم جب کمرہ عدالت میں پیش ہوئے تو وہ بہت خوش دکھائی دے رہے تھے اور اُنھوں نے وہاں پر موجود پارٹی کے رہنماؤں اور صحافیوں سے ہاتھ ملایا۔ میاں نواز شریف نے کہا کہ وہ فیصلہ سننے کے لیے عدالت میں پیش ہوگئے ہیں اب اُنھیں معلوم نہیں ہے کہ وہ گھر جائیں گے یا جیل۔ یہ بھی پڑھیے نواز شریف کو العزیزیہ ریفرنس میں سات برس قید، فلیگ شپ میں بری نواز شریف کی کیا اس مرتبہ بھی سزا معطل ہو سکے گی؟ Image copyrightGETTY IMAGES احتساب عدالت کے جج ارشد ملک ریٹائرنگ روم سے کمرہ عدالت میں آئے تو کمرہ عدالت میں بالکل خاموشی چھا گئی۔ احتساب عدالت کے جج نے سب سے پہلا فیصلہ فلیگ شپ ریفرنس کا سنایا جس می

پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ: کھانے کے وقفے تک پاکستان کی بیٹنگ مشکلات سے دوچار، چار کھلاڑی آؤٹ

Image
 26 دسمبر 2018 اس پوسٹ کو شیئر کریں Email اس پوسٹ کو شیئر کریں فیس بک اس پوسٹ کو شیئر کریں ٹوئٹر اس پوسٹ کو شیئر کریں وٹس ایپ Image copyrightAFP Image captionجنوبی افریقہ کی جانب سے ڈیل سٹین 422 وکٹوں کے ساتھ سب سے زیادہ وکٹیں حاصل کرنے والے بولر بن گئے ہیں پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا آج سے آغاز ہو رہا ہے اور سنچورین کے میدان میں ہونے والے پہلے ٹیسٹ میں پاکستانی کپتان سرفراز احمد نے ٹاس جیت کے پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ پہلے دن کے پہلے سیشن کے اختتام پر پاکستان نے اب سے کچھ دیر قبل 25 اوورز کے کھیل میں 76 رنز بنائے ہیں اور اس کی چار وکٹیں گر چکی ہیں۔ اس وقت کریزاظہر علی 31 رنز پر کھیل رہے ہیں اور ان کے ساتھ بابر اعظم ہیں جو اب تک چھ رنز بنا سکیں ہیں۔ *  میچ کا تفصیلی سکور کارڈ صرف 17 رنز پر دو وکٹوں کے گرنے کے بعد شان مسعود اور اظہر علی نے پراعتماد کھیل پیش کرتے ہوئے چار کی اوسط سے بیٹنگ کی اور 37 رنز کی شراکت قائم کر لی۔ لیکن پھر ڈؤآن اولیور کی گیند پر شان مسعود بد قسمت رہے اور کہنی سے لگ کر گیند وکٹوں پر گر گئی اور وہ 19 رنز پر بولڈ ہو گئِے۔ اس کے ک

our vines full song | Zama zama zama @ gawadar | ft bilawal sayad | our vines | not out

Image

Maryam vows to play role for justice as Nawaz departs for Islamabad

Image
The daughter of the former prime minister expressed her ambitions in a meeting with Nawaz on Sunday. Photo: File LAHORE: Maryam Nawaz Sharif has vowed to play role as a Pakistan Muslim League-Nawaz worker to raise voice for justice for party leader Nawaz Sharif, sources informed Geo News. The daughter of the former prime minister expressed her ambitions in a meeting with Nawaz on Sunday, the sources said. She was quoted as saying that the accountability court's decisions that were meant to distance her father from the masses were grounded in baseless assumptions. Nawaz arrived in Islamabad from Lahore today, ahead of the court's verdicts in the remaining two corruption references against the Sharif family: Flagship investment and Al-Azizia steel mills. The PML-N leader is scheduled to meet with senior party representatives and legal aides today. Nawaz will be present at the accountability court to hear the verdict on Monday, the sources added. The trial The trial against the Sh

خارجہ پالیسی پنڈی سے پارلیمنٹ منتقل کی جائے: رضا ربانی

Image
اسلام آباد: سابق چیئرمین سینیٹ اور پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما رضا ربانی نے کہا ہےکہ ہم جانتے ہیں پاکستان کی خارجہ پالیسی کہاں بنتی ہے لہٰذا ہم چاہتے ہیں کہ خارجہ پالیسی پنڈی سے پارلیمنٹ منتقل کی جائے اور پارلیمنٹ خارجہ پالیسی بنائے۔ صدارتی خطاب پر سینیٹ میں بحث کے دوران اظہار خیال کرتے ہوئے رضا ربانی نے کہا کہ ہر ادارہ دوسرے ادارے کے دائرہ اختیار میں گھس رہا ہے، آئین کے تحت دیے جانے والے اختیارات کی دھجیاں اڑائی جا رہی ہیں، ادارے اور ریاست تب مضبوط ہوتے ہیں جب آئین کے تقاضے پورے کیے جاتے ہیں۔  ہر ادارہ دوسرے ادارے کے دائرہ اختیار میں گھس رہا ہے: سابق چیئرمین سینیٹ سابق چیئرمین سینیٹ نے کہا کہ پارلیمنٹ تمام ریاستی اداروں کی ماں ہے، آئین کے تحت بنا پہلا ادارہ مشترکا مفادات کونسل اور دوسرا این ایف سی ہے، آئینی ادارہ ای سی پی اور آڈیٹر جنرل بھی ہے، بدقسمتی سے تمام آئینی اداروں میں آپس کی ہم آہنگی نہیں، 6 سال ہوگئے، این ایف سی ایوارڈ نہیں آیا۔ رضا ربانی کا کہنا تھا کہ تمام ادارے پارلیمنٹ کو جوابدہ ہیں، پارلیمان کو غیر فعال کیا جا رہا ہے، افسوس ہوا جب وزیرخارجہ نے کہا کہ کچھ ایسی باتیں ہیں ج

متحدہ عرب امارات کا پاکستان کے اکاؤنٹ میں 3 ارب ڈالرز جمع کرانے کا اعلان

Image
ابو ظہبی: متحدہ عرب امارات نے اسٹیٹ بینک آف پاکستان میں 3 ارب ڈالر جمع کرانے کا اعلان کیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسٹیٹ بینک میں 3 ارب ڈالر جمع کرانے کا اعلان ابوظہبی فنڈ فار ڈیویلپمنٹ نے ایک بیان میں کیا۔ بیان کے مطابق 3 ارب ڈالرز سے پاکستان کی معیشت مستحکم ہو گی اور اس سےدو طرفہ تعلقات میں بھی بہتری آئے گی۔ پاکستان کو سعودی عرب سے ایک ارب ڈالر موصول ہوگئے ابوظہبی فنڈ فار ڈیویلپمنٹ نے پاکستان کے 8 ترقیاتی منصوبوں کو مالی امداد فراہم کی ہے جس کی مجموعی مالیت 1.5 ارب درہم ہے جن  میں توانائی، صحت، تعلیم اور سڑکوں جیسے منصوبے شامل ہیں۔ وزیراعظم نے اپنے ٹوئٹر بیان میں کہا کہ آزمائش کی گھڑی میں نہایت فراخدلی سے پاکستان کا ساتھ دینے پر متحدہ عرب امارات کی حکومت کا مشکور ہوں۔ واضح رہے کہ امارات سے قبل سعودی عرب بھی پاکستان کو 12 ارب ڈالر کا پیکج دینے کا اعلان کر چکا ہے۔ رواں برس 23 اکتوبر کو وزیراعظم عمران خان کے دورہ سعودی عرب کے موقع پر پاکستان کے وزیر خزانہ اسد عمر اور سعودی وزیر خزانہ محمد عبداللہ الجدان کے درمیان مفاہمت کی ایک یادداشت پر دستخط کیے گئے، جس کے مطابق سعودی عرب پاکستان کے اک

Shoaib Akhtar comes to Virat Kohli’s defence

Image
Former star cricketer Shoaib Akhtar has come to Indian skipper Virat Kohli’s defence following his exchange with Australian counterpart Tim Paine. Photo: The West Australian Former star cricketer Shoaib Akhtar has come to Indian skipper Virat Kohli’s defence, saying that aggression has been a part and parcel of competitive cricket. Kohli has come under criticism for his sledging and heated exchanges with his Australian counterpart Tim Paine during the tense second Test in Perth, which at one point needed the umpire to intervene. It was reported that Kohli belittled Paine as just "a stand-in captain", although India's team management angrily denied he said it. “Virat Kohli is one of the modern greats of the game. Aggression has been a part and parcel of competitive cricket, especially when you are playing Down Under as long as it stays in limit. Please cut him some slack,” Akhtar tweeted. Shoaib Akhtar ✔ @shoaib100mph @ imVkohli is one of the modern greats of the game. Ag

Facebook developing own cryptocurrency for WhatsApp transfers: report

Image
Facebook is developing a stablecoin which is a type of digital currency pegged to the US dollar, to minimise volatility. Photo: Reuters Tech giant Facebook is working on developing a cryptocurrency that will let users transfer money on its WhatsApp messaging app,  Bloomberg  reported. According to the report, Facebook is developing a stablecoin which is a type of digital currency pegged to the US dollar, to minimise volatility. However, the company is far from releasing the coin. It is still working on the strategy, including a plan for custody assets, or regular currencies that would be held to protect the value of the stablecoin. According to people familiar with the matter, the token will purportedly be used for money transfers made within the app and will focus on the remittances market in India. With more than 200 million users, WhatsApp’s biggest market in the world is India.  "Like many other companies, Facebook is exploring ways to leverage the power of blockchain technolo

Foreign policy should be shifted from Rawalpindi to Parliament: Rabbani

Image
Every institution trying to enter another institution’s jurisdiction, said former Senate chairman Raza Rabbani - file photo ISLAMABAD: Pakistan Peoples Party leader Raza Rabbani on Friday said that it was no secret where the country’s foreign policy was decided, and demanded that the authority to devise the policy be “shifted from Rawalpindi to the Parliament.” Sharing his thoughts during a Senate session, Rabbani lamented that every institution was trying to enter another institution’s jurisdiction, in blatant disregard for the powers granted to institutions by the Constitution. Observing that the “Parliament is the mother of all state institutions”, the former Senate chairman said there was no harmony among the institutions. “All institutions are answerable to the Parliament, [but] the Parliament is being made dysfunctional,” he lamented, adding that it was disappointing when the foreign minister said some things cannot be told to the House. “What is it that can be hidden from the Pa