پاکستان ویمن ٹیم کی کپتان فاطمہ ثنا نے سابق کپتان شاہد آفریدی کے بیان پر خاموشی توڑ دی ہے۔
قومی ٹیم کی کپتان فاطمہ ثنا نے کینیڈین لیگ میں شرکت کے لیے پہنچنے پر پیغام دیا کہ لڑکیاں صرف کھانا اچھا نہیں بناتیں، زبردست کھیل بھی کھیل سکتی ہیں۔
فاطمہ برطانیہ کی دی ہنڈریڈ لیگ بھی کھیل چکی ہیں۔
واضح رہے کہ کئی سال قبل ایک انٹرویو میں شاہد آفریدی سے ویمن کرکٹ پر سوال ہوا تو ان کا کہنا تھا کہ ’پاکستانی خواتین کے ہاتھوں میں بہت ذائقہ ہے، وہ کھانا بہت اچھا بناتی ہیں۔‘
from ARYNews.tv | Urdu – Har Lamha Bakhabar https://ift.tt/1Ktuf90
via IFTTT
Post a Comment