بنوں میں بارود سے بھری گاڑی ڈومیل پولیس اسٹیشن کی عمارت سے ٹکرا گئی۔
پولیس کے مطابق بارودی گاڑی ٹکرانے سے سنتری پوسٹ اور پولیس اسٹیشن کا کچھ حصہ تباہ ہو گیا جس سے جانی نقصان کاخدشہ ہے۔
دھماکے سے تھانے کے قریب گھروں کی چھتیں بھی گر گئیں جس کے ملبے تلے لوگوں کے دبے ہونے کی اطلاع ہے۔
from ARYNews.tv | Urdu – Har Lamha Bakhabar https://ift.tt/kTLd1sD
via IFTTT
Post a Comment