Posts

Showing posts from November, 2024

کراچی : شہری نے چھینا گیا فون خود ریکور کرا لیا

کراچی : شہر قائد کے باسی آئے دن موبائل فون کی چھینا جھپٹی سے پریشان ہوگئے، اسٹریٹ کرائم کے شکار ایک شہری نے اپنی مدد آپ کے تحت چھینا گیا موبائل فون ریکور کرا لیا۔ اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق کراچی کا ایک نوجوان موبائل فون چھینے جانے کے بعد ایپلی کیشن کے ذریعے لوکیشن تک جا پہنچا۔ متاثرہ شہری نے پولیس کو فوری طلب کرکے ہزارہ گوٹھ سے ملزم کو گرفتار کرادیا، ملزمان نے اسلحے کے زور پر صبح8بجے شہری سےموبائل فون چھینا تھا۔ اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ مذکورہ شہری سے واردات گلشن اقبال میں رپورٹ ہوئی تھی، دوسرے ملزم کی گرفتاری کیلئے کوشش کررہے ہیں۔ واضح رہے کہ رواں سال کے پہلے سات ماہ میں صرف شہر کراچی میں شہریوں سے 11 ہزار سے زائد موبائل فون چھینے گئے، سب سے زیادہ جنوری میں 7 ہزار 815 وارداتیں رپورٹ ہوئیں جبکہ سب سے کم جون میں 4 ہزار 954 وارداتیں رپورٹ کی گئیں، جنوری، فروری اور مارچ میں کرائم کا گراف اوپر جاتا رہا جبکہ ماہ اپریل سے وارداتوں میں کچھ کمی سامنے آئی۔ from ARYNews.tv | Urdu – Har Lamha Bakhabar https://ift.tt/cnO4lqD via IFTTT

PM expresses gratitude to Amir of Qatar for warm hospitality

Image
Prime Minister Shehbaz Sharif expressed his heartfelt gratitude to Amir of Qatar Sheikh Tamim Bin Hamad Al-Thani for his warm hospitality during his two-day visit to Qatar. “My sincere gratitude to Your Highness for your exceptionally warm hospitality!,” he wrote on X in reply to post written by Amir of Qatar. “Pakistan deeply cherishes and values its special friendship with Qatar,” he added. In his post, Amir Tamim Bin Hamad emphasized the growing relationship, stating, “Today, I discussed with Pakistani Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif the prospects for expanding bilateral cooperation in various fields. The relations between our two countries are growing, and we are constantly looking forward to further developing them with our brothers in Pakistan.” In another post, the prime minister thanked Chairperson of Qatar Museum Sheikha Al-Mayassa bint Hamad bin Khalifa al-Thani in response to her post regarding the visit of PM Shehbaz Sharif. “Thank you Your Excellency! Your gra

زوسیا جسے 400 سال پہلے لوگ ’ویمپائر‘ سمجھتے تھے، اسکا چہرہ کیسا تھا؟

Image
سائنسدانوں نے ڈی این اے، تھری ڈی پرنٹنگ، ماڈلنگ کلے کی مدد سے زوسیا نامی 400 سال پرانی خاتون کا چہرہ بنا ڈالا، جسے لوگ ویمپائر سمجھتے تھے۔ زوسیا جس کی مافوق الفطرت کہانیاں 400 سال پرانی ہیں سائنسدانوں نے اس کے چہرے کو دوبارہ سے بنانے کے لیے کافی محنت کی، زوسیا کو عجیب وغریب طریقے سے دفن کیا گیا تھا، دفن کرتے وقت اس کے پاؤں میں بیڑیاں اور اس کی گردن میں لوہے کی درانتی ڈال دی گئی تھی۔ اس ویمپائر لڑکی زوسیا کو اس طرح دفن کرنے کا مقصد یہ تھا کہ وہ کبھی بھی اس دنیا میں واپس نہ آسکے، اسے شمالی پولینڈ کے شہر پائین میں ایک نامعلوم قبر میں دفنایا گیا تھا۔ زوسیا کا چہرہ بنانے والے سوئیڈش ماہر نیلسن کا کہنا ہے کہ ایک چہرے کو مردے سے زندہ ہوتے دیکھنا کافی جذباتی ہوتا ہے، خاص طور پر جب آپ کو اس نوجوان لڑکی کی کہانی بھی معلوم ہو۔ انھوں نے کہ وہ زوسیا کو ایک انسان کے طور پر واپس لانا چاہتے ہیں، نہ کہ اس عفریت کی طرح جس کے طور پر اسے برسوں پہلے دفنا گیا تھا۔ سویڈش ماہر آسکر نیلسن نے کہا کہ یہ ایک طرح سے واقعی ستم ظریفی ہے، لوگوں نے اسے دفنایا اور اسے مرنے کے بعد واپس آنے سے روکنے کے لیے ہر ممک