Posts

Showing posts from July, 2024

اداکار سردار کمال انتقال کرگئے

لاہور: پاکستان کے معروف کامیڈین اداکار سردار کمال 58 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق اداکار سردار کمال طویل عرصے سے دل کے عارضے میں مبتلا تھے انہیں دل کا دورہ پڑنے پر اقبال ٹاؤن کے نجی اسپتال منتقل کیا گیا تھا۔ اداکار سردار کمال کا تعلق فیصل آباد سے تھا۔ سردار کمال نے 2 بیٹے اور ایک بیٹی سوگوار چھوڑی ہے جبکہ ان کا ایک بیٹا برطانیہ میں ہے۔ اداکار سردار کمال کا جسد خاکی آبائی شہر فیصل آباد روانہ کر دیا گیا ہے جہاں ان کی نماز جنازہ ادا کی جائے گی، ان کے انتقال پر شوبز شخصیات کی جانب سے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا گیا ہے۔ سردار کمال نے درجنوں فلموں، ٹی وی اور اسٹیج ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے۔ from ARYNews.tv | Urdu – Har Lamha Bakhabar https://ift.tt/Iuz28CY via IFTTT

کراچی کے مختلف علاقوں میں کہیں تیز اور ہلکی بارش

کراچی کے مختلف علاقوں میں کہیں تیز اور ہلکی بارش کے بعد موسم خوشگوار ہوگیا۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق کراچی کے علاقے گلشن اقبال، گلستان جوہر، فیڈرل بی ایریا، لیاقت آباد، کریم آباد، نارتھ ناظم آباد میں تیز بارش ہوئی ہے۔ ادھر لانڈھی، کورنگی، قائد آباد اور ملیر میں بھی ہلکی بارش ریکارڈ کی گئی ہے۔ شاہراہ فیصل، گرومندر، سندھی مسلم سوسائٹی، جمشید کوارٹر میں بھی ہلکی بارش ہوئی جبکہ لیاری ایکسپریس وے پر موسلا دھار بارش ریکارڈ کی گئی۔ ترجمان کے الیکٹرک کے الیکٹرک ترجمان کا کہنا ہے کہ بارش کے موسم میں شہری برقی آلات کے استعمال میں احتیاط کریں۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ پانی کی موٹر جیسے برقی آلات کا غیر محفوظ استعمال حادثات کا سبب بن سکتا ہے، شہری ٹی وی، انٹرنیٹ کیبلز، ٹوٹے ہوئے تاروں، بجلی کی تنصیبات سے فاصلہ رکھیں۔ کے الیکٹرک کا کہنا ہے کہ غیر قانونی ذرائع سے بجلی کا حصول، کنڈے جان لیوا حادثات کا سبب بنتے ہیں۔ ترجمان کے الیکٹرک کا کہنا ہے کہ نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہونے پر حفاظتی اقدام کے تحت عارضی طور پر بجلی بن کی جاسکتی ہے، صورتحال کا جائزہ لے رہے ہیں اور فیلڈ اسٹاف الرٹ ہے۔ f

18 IPPs agreements were signed during PTI regime, says Hanif Abbasi

Image
ISLAMABAD: In a recent revelation, a total of 18 Independent Power Producers (IPPs) agreements were signed during Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) tenure, ARY News reported on Sunday. During an interview on the ARY News program ‘Sawaal Yeh Hai,’ Pakistan Muslim League Nawaz (PML-N) leader – Hanif Abbasi – claimed that 18 Independent Power Producers (IPPs) agreements were signed during PTI tenure. The PML-N leader highlighted that he had previously spoken against IPPs during the National Assembly (NA) session, insisting that IPPs that are not generating electricity should not receive payments. He further suggested that the government should only revise the contracts of local IPPs, as they have already earned substantial profits. READ: Hafiz Naeem demands cut in power bills, curb on IPPs “Currently Pakistan is suffering through an economic emergency, and the authorities should consider terminating the contracts of local IPPs,” he suggested. Praising Prime Minister (PM) Shehbaz Shari

تیمور اور جہانگیر کی آیا کو کرینہ کپور کتنی تنخواہ دیتی ہیں؟

بالی ووڈ بیبو کرینہ کپور کے بچوں کی آیا نے انکشاف کیا ہے کہ انھیں تیمور اور جہانگیر کی دیکھ بھال کے لیے کتنی رقم ملتی ہے۔ للیتا ڈیسلوا سیف علی خان اور کرینہ کپور کے بیٹوں تیمور علی خان اور جہانگیر علی خان دونوں کی آیا رہی ہیں، تیمور 2012 جبکہ جہانگیر 2021 میں پیدا ہوا، للیتا نے بھارتی ذرائع ابلاغ سے گفتگو میں اس بات کی نفی کی کہ انھیں بچوں کی دیکھ بھال کے لیے ماہانہ 2.5 لاکھ روپے ملتے رہے ہیں۔ اس سے قبل سوشل میڈیا پر یہ خبریں آئی تھیں کہ سیلبریٹی بچوں کی نینی کو کرینہ اور ان کے شوہر سیف ماہانہ تقریباً ڈھائی لاکھ روپے بطور معاوضہ ادا کرتے ہیں۔ للیتا انٹرویو کے دوران ایک سوال کے جواب پر کہا کہ ڈھائی لاکھ روپے؟ کاش آپ کی باتیں سچ ثابت ہوں، یہ سب صرف افواہیں ہیں۔ اس افواہ پر کرینہ کپور کے ردعمل اور ان کے جواب کے بارے میں بات کرتے ہوئے للیتا نے کہا کہ کرینہ نے مجھے کہا کہ یہ سب لطیفے ہیں بہن، ان سب کو سنجیدگی سے نہ لینا۔ للیتا ڈیسلوا نے کرینہ اور سیف کے خاندان کے بارے میں بات کرتے ہوئے بتایا کہ کرینہ ایک حیرت انگیز ماں ہے، وہ بہت نظم و ضبط رکھتی ہے، ان کے بچے بھی اسی طرح کے ہیں۔ سیف ا

آپریشن کی رقم بجلی کے بل میں ادا، خاتون مریضہ نے خودکشی کرلی

گوجرانوالہ : علاج کے پیسے بجلی کے بل کی ادائیگی میں خرچ ہونے پر دلبرداشتہ مریضہ نے موت کو گلے لگا لیا۔ تفصیلات کے مطابق گوجرانوالہ کی رہائشی 65 سالہ خاتون رضیہ بی بی ہرنیہ کی مریضہ تھیں جنہوں نے اپنے علاج کیلئے کچھ رقم جمع کی تھی۔ خاتون کے صاحبزادے عثمان نے پولیس کو بتایا کہ والدہ دوا لینے گئی تھیں، دلبرداشتہ ہوکر برساتی نالے میں کود گئیں۔ والدہ ہرنیہ کی مریضہ تھیں ، انہوں نے اپنے آپریشن کیلئے پیسے جمع کیے تھے، 10ہزار روپے بجلی کا بل آیا تو آپریشن والے پیسوں سے بل جمع کرادیا۔ عثمان کے مطابق مشکل سے جمع کیے گئے پیسے بجلی کا بل ادا کرانے میں خرچ ہونے پر والدہ دلبرداشتہ تھیں۔ گھر واپسی پر وہ برساتی نالے میں کود گئیں بیٹی نے ماں کو بچانے کی کوشش کی لیکن ناکام رہی، خاتون کی لاش تلاش کرنے کیلئے آپریشن جاری ہے۔ مکی روڈ پر پیش آنے والے دردناک واقعے کی فوٹیج منظرعام پر آگئی، گوجرانوالہ پولیس کے مطابق واقعے کی مزید تحقیقات کی جارہی ہیں۔ from ARYNews.tv | Urdu – Har Lamha Bakhabar https://ift.tt/dlyZE5H via IFTTT

لڑکی کو بے دردی سے قتل کر کے لاش جھاڑیوں میں پھینک دی گئی

بھارت کے شہر ممبئی میں لڑکے نے اپنی 20 سالہ دوست کو بے دردی سے قتل کرنے کے بعد مقتولہ کی لاش جھاڑیوں میں پھینک دی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس نے بتایا کہ ملزم نے مقتولہ کو قتل کرنے کے بعد لاش جھاڑیوں میں چھپا دی تھی جسے مقامی افراد کی نشاندہی پر برآمد کیا۔ ڈپٹی کمشنر پولیس وویک پنسارے نے بتایا کہ پولیس کو گزشتہ رات 2 بجے شہری کی جانب سے کال موصول ہوئی کہ ریلوے اسٹیشن کے قریب جھاڑیوں کے پاس لاش نظر آئی ہے۔ وویک پنسارے نے کہا کہ اطلاع ملنے پولیس فوری موقع پر پہنچی اور لاش کو قبضے میں لے کر اسپتال منتقل کیا، مقتولہ کی گردن پر زخم کے نشانات ہیں اور اسے متعدد بار تیز دھار آلہ گھونپا گیا۔ مقتولہ کی شناخت یششری شندے کے نام سے ہوئی جس کی عمر 20 سالہ ہے۔ مقتولہ یوران کی رہائشی تھی اور تقریباً 25 کلومیٹر دور بیلا پور میں کام کرتی تھی۔ پولیس حکام نے بتایا کہ ابتدائی تحقیقات میں یہ بات سامنے آئی کہ ملزم اور مقتولہ ایک دوسرے کو پسند کرتے تھے اور ان کے درمیان کسی بات پر جھگڑا ہوا تھا۔ حکام نے بتایا کہ مقتولہ کے دوست کی تلاش کی جاری ہے جو اس کیس میں مرکزی کردار ہے، قتل کا مقدمہ درج کر کے پولیس

آئی پی پیز کو لگام دے کر بجلی کی قیمت کم کرنی پڑے گی، حافظ نعیم

راولپنڈی: امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ آئی پی پیز کو لگام دے کر بجلی کی قیمت کم کرنی پڑے گی۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق راولپنڈی مری روڈ پر دھرنے سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ ہمارا دھرنا پورے ملک میں پھیلنے والا ہے، ابھی ہم پلان بی کے مطابق بیٹھے ہیں، ہمارے پاس پلان سی بھی ہے۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعظم صاحب! عوام کو اس کا حق دینا پڑے گا، سن لیں اب جاگیرداروں پر ٹیکس لگانا ہوگا، یہ دھرنا کسانوں اور مزدوروں کے لیے ہے، ہم نے کوئی بات مانی تو یہ مطلب نہیں کہ موقف سے دستبردار ہوں گے، ہم اپنا حق لے کر جائیں گے واپسی کا کوئی راستہ نہیں۔ حافظ نعیم نے کہا کہ کل سے تاجروں کے قافلے یہاں آنا شروع ہوجائیں گے، پی ٹی آٗئی، پی پی، ن لیگ کا کوئی ورکر ہے تو یہ اس کا بھی دھرنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت نے ہمارے مطالبات نہ مانے تو یہ دھرنا آگے بڑھے گا، حکومتی غیرسنجیدگی کے باعث ڈی چوک نہیں پارلیمنٹ کے دروازے پر بیٹھیں گے، حکومت میں بیٹھے لوگوں کو سمجھنا چاہیے کہ ہم حق لینے کے لیے آئے ہیں۔ امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ حکومت اسلام آباد کو بند ک

FBR committed to resolve taxpayer issues in KP, assures chairman

Image
ISLAMABAD: Federal Board of Revenue (FBR) Chairman Malik Amjad Zubair on Friday assured Governor Khyber Pakhtunkhwa (KP) Faisal Karim Kundi of resolving taxpayer issues in the province. During a visit to FBR headquarters, Governor Kundi met with Chairman Malik Amjad Zubair Tiwana and discussed various tax-related matters and issues faced by the people of the province. The Chairman assured the Governor that all possible measures would be taken to resolve the issues faced by taxpayers in KP. He also apprised about the ongoing tax reforms being implemented by the FBR including digitisation and automation of its systems to enhance efficiency, transparency and accountability. Malik Amjad reiterated the FBR’s dedication to creating a conducive environment for taxpayers through continuous reforms and improvements in the tax system. Governor Faisal Karim Kundi expressed his appreciation for the efforts being made by the FBR to modernize and improve the tax system. from ARY NEWS https:

کراچی: ڈیفنس میں دو گروپوں‌ میں‌ فائرنگ، 3 افراد ہلاک

کراچی کے پوش علاقے ڈیفنس میں دو گروپوں میں مسلح تصادم کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک جب کہ 8 زخمی ہوئے ہیں۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ ڈیفنس فیز 6 نشاط کمرشل میں پیش آیا جہاں دو گروپوں کے مسلح افراد نے ایک دوسرے پر گولیاں چلا دیں۔ دونوں گروپوں کا تعلق بگٹی قبائل سے بتایا جارہا ہے جن میں کسی معاملے تنازع چل رہا تھا۔ ڈی آئی جی ساؤتھ اسدرضا کا کہنا ہے کہ فائرنگ سے تین افراد ہلاک ہوئے ہیں جن کی لاشیں جناح اسپتال منتقل کر دی گئی ہیں۔ اطلاع ملنے پر پولیس کی بھاری نفری جائے وقوعہ پر پہنچ گئی جس نے کرائم سین کو سیل کر کے ابتدائی شواہد اکٹھے کرنا شروع کر دیے ہیں۔ پولیس کا بتانا ہے کہ دو لاشوں کی شناخت فہد بگٹی اور نصیب اللہ کے نام سے ہوئی ہے، ایم ایل او کا کہنا ہے کہ 3 لاشوں اور 8 زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا گیا، 4 زخمیوں کی حالت تشویش ناک ہے۔ from ARYNews.tv | Urdu – Har Lamha Bakhabar https://ift.tt/NGlkmYd via IFTTT

Differences emerge within PPP ranks

Image
QUETTA: Pakistan People’s Party (PPP) Balochistan Chapter Secretary Information Sarbuland Khan Jogezai said that the party’s president and general secretary are involved in corruption, ARY News reported. According to the details, differences have emerged within the ranks of the PPP Balochistan after the provincial president sacked some office-bearers. Sarbuland Khan Jogezai said that the provincial president does not have the authority to remove anyone from office. He said that only Chairman PPP Bilawal Bhutto Zardari has the authority to appoint or remove someone from the office. Sarbuland Khan Jogezai also Provincial President Changez Jamali and General Secretary Rozi Khan of corruption He said that both the president and general secretary are no longer eligible to hold the office. Sarbuland Jogezai the office bearers from 28 districts of Balochistan are with them and against Provincial President Changez Jamali and General Secretary Rozi Khan. from ARY NEWS https://ift.tt/lt

Akshay Kumar reflects on recent box office failures

Image
One of the most famous Bollywood star, Akshay Kumar, has faced a series of box office disappointments lately. Despite recent flops like “Selfiee,” “Bade Miyan Chote Miyan,” and “Sarfira,” the actor remains motivated in his career. In a candid interview with international media outlet, Forbes, Akshay shared his perspective on dealing with failures and staying motivated in his career. Speaking to Forbes, Akshay said, “Behind every film there is a lot of blood, sweat and passion that goes in. It is heart-breaking to see any film fail. But you have to learn to see the silver lining. Every failure teaches you the value of success and increases the hunger for it even further.” He further added that, “Luckily, I learnt to deal with it earlier on in my career. Of course, it hurts and impacts you, but that won’t change the fate of the film. It’s not something which is in your control, what is in your control is to work harder, make amends and give it your all to your next film. That’s how

کراچی میں گھریلو ملازمہ نے عمارت سے چھلانگ لگا کر خودکشی کر لی

کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں ایک گھریلو ملازمہ نے عمارت سے چھلانگ لگا کر اپنی زندگی کا خاتمہ کر دیا۔ گھریلو ملازمہ نے گلستان جوہر بلاک 12 میں 2 منزلہ عمارت سے چھلانگ لگائی۔ اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ خاتون کا اپنے شوہر سے جھگڑا ہوا تھا، انہون نے پریشانی کی وجہ سے خودکشی کی۔ پولیس کے مطابق گھریلو ملازمہ نے خودکشی کیلیے جس عمارت سے چھلانگ لگائی وہ وکیل کا گھر ہے، واقعے کے حوالے سے مزید تفتیش کی جا رہی ہے۔ اس سے قبل کلفٹن میں تیسری منزل سے گر کر زخمی ہونے والی گھریلو ملازمہ نے اپنے بیان میں بتایا تھا کہ اسے نشہ آور چیز دے کر تیسری منزل سے نیچے پھینکا گیا۔ لاہور: میاں بیوی نے کمسن گھریلو ملازمہ کو برہنہ کر کے تشدد کا نشانہ بنا دیا ثمینہ نامی گھریلو ملازمہ نے پولیس کو بتایا تھا کہ جاوید اور اشفاق گھر آئے اور انہوں نے کولڈ ڈرنک دی جسے پینے کے بعد مجھے کچھ ہوش نہ رہا اور جب ہوش میں آئی تو نیچے پڑی ہوئی تھی۔ بوٹ بیسن پولیس نے زخمی لڑکی کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا تھا جس میں اقدام قتل کی دفعہ شامل کی گئی تھی۔ مدعی مقدمے نے بتایا تھا کہ سودا لے کر فلیٹ پر پہنچی تھی ساتھ کولڈرن

Karachi: New route for electric bus service announced

Image
KARACHI: The Sindh Transport Department has announced to launch to new route for Electric Bus Service in Karachi to facilitate citizens, ARY News reported on Wednesday. The new route, dubbed “EV-4”, will connect Super Highway to Numaish Chowrangi, spanning 55 kilometers. The route was inaugurated by PPP MPAs Raja Abdul Razzaq and Sajid Jokhio. In a statement, Sindh Transport Minister Sharjeel Memon said that the new route will pass through areas such as Dumba Goth, Gulshan-e-Maymar, Sohrab Goth, and Al-Asif Square, benefiting residents of Ayesha Manzil, Lalukhait, and Teen Hatti. The minister stated that the new electric bus route will boost local economies, reduce travel expenses, and alleviate traffic congestion on roads. Memon assured that the government will introduce more buses to provide citizens with affordable and modern transportation facilities. The Sindh Transport Department will also launch additional new routes in the future. Earlier in July, the Sindh Transport Depa

خاتون کی چاکلیٹ میں دانتوں کا سیٹ نکل آیا

بھارت میں معمر خاتون کی چاکلیٹ میں دانتوں کا سیٹ نکل آیا جسے دیکھ کر وہ حیران رہ گئیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع کھرگون میں ریٹائرڈ  اسکول پرنسپل مایا دیوی گپتا این جی او میں پڑھاتی ہیں جہاں انہیں بچے کی سالگرہ پر چاکلیٹ ملی۔ خاتون کے مطابق چاکلیٹ کھانے کے بعد مجھے کرنچی ٹکڑے کی طرح کچھ محسوس ہوا لیکن جب میں نے اسے چبانے کی کوشش کی تو مشکل محسوس ہوا، پورا پیکٹ کھولا تو یہ دیکھ کر حیران رہ گئی کہ یہ چار چھوٹے دانتوں ایک سیٹ تھا۔ رپورٹ کے مطابق این جی او میں اکثر بچوں کی سالگرہ منائی جاتی ہیں ایسے ہی ایک موقع پر انہیں طالب علم سے چاکلیٹ ملی تھی۔ خاتون نے واقعے کی شکایت فوڈ اینڈ ڈرگ ڈیپارٹمنٹ سے کی۔ فوڈ سیفٹی ایڈمنسٹریشن کے اہلکار نے بتایا کہ معاملے کی تحقیقات کے لیے ٹیم بھیجی گئی ہے، جس دکان سے چاکلیٹ خریدی گئی تھی وہاں سے نمونے لیے ہیں جسے لیبارٹری بھیجا جائے گا۔ from ARYNews.tv | Urdu – Har Lamha Bakhabar https://ift.tt/hoguwrZ via IFTTT

Woman steals jewellery to buy DSLR for making reels

Image
A 30-year-old female domestic worker has been arrested in India’s Delhi allegedly for stealing silver and gold jewellery valued at hundreds of thousands of rupees to purchase a DSLR camera for making reels, local police said. Neetu Yadav, the woman, expressed her desire to get a DSLR camera as she wanted to make videos films for her YouTube channel. The woman has been taken into custody by the Delhi Police’s Dwarka District Anti Burglary Cell, which has also recovered the stolen jewellery. The owner of a house in Delhi’s posh area reported to the police that his home was bulgarised on July 15. The owner said that silver jewelry, a silver chain, and a gold bracelet had been taken from his home. The owner said that silver jewelry, a silver chain, and a gold bracelet had been taken from his home. Additionally, he informed the police that he thought the domestic weorker, who had only started working there a few days prior to the theft, might have been the culprit. Neetu Yadav’s cell

اڈیالہ جیل کے دروازے سے ایک شخص نے گاڑی ٹکرا دی

راولپنڈی: اڈیالہ جیل  کے گیٹ کے بیریئر سے ایک شخص نے گاڑی ٹکرا دی۔ پولیس کے مطابق کارسوار شخص بیریئر توڑ کر گیٹ نمبر 5 تک پہنچ گیا۔ پولیس نے کار سوار ملزم کو گرفتار کر لیا۔ ملزم کو پولیس چوکی اڈیالہ منتقل کر دیا گیا ہے جس سے تفتیش کی جارہی ہے۔ ملزم کی شناخت مبشر کے نام سے ہوئی اور اس کا تعلق سمندری سے ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم نے ریورس گاڑی کر کے بیریئر اور گیٹ سے ٹکرائی۔ ملزم کی گاڑی کو پولیس نے قبضے میں لے لیا ہے اور واقعے کے مختلف پہلوؤں کا جائزہ لیا جارہا ہے۔ واضح رہے کہ اڈیالہ جیل میں ہائی پروفائل ملزمان کی موجودگی پر سیکورٹی انتظامات کو سخت کیا گیا ہے اور اطراف میں اضافی نفری میں تعینات ہے۔ from ARYNews.tv | Urdu – Har Lamha Bakhabar https://ift.tt/nvf01mr via IFTTT

PM Shehbaz condemns Israel’s attack on Khan Younis

Image
ISLAMABAD: Prime Minister (PM) Shehbaz Sharif strongly denounced the brutal attack by Israeli forces on Khan Younis in Gaza, calling it an act of inhumanity, especially in light of the recent refugee evacuation. In a statement released by the PM Office, the prime minister called the violent assault on Gaza’s Khan Younis neighborhood, which occurred soon after the unarmed Palestinian refugees were told to leave, a mockery of humanity. The prime minister said that it had become clear that the Israeli forces had been pursuing a genocidal agenda against Palestinians, noting that unarmed Palestinians had been denied the opportunity to evacuate. PM Shehbaz emphasised that the Pakistani nation stands in solidarity with its Palestinian brothers and sisters. He called upon the United Nations to fulfill its responsibility in addressing the issue of Palestine. Read More: PM welcomes ICJ ruling on Israeli occupation of Palestine The Health Ministry claimed on Monday that Israeli attacks in K

سوریا کمار کو بھی یقین نہیں فائنل میں انکا کیچ درست تھا، اکشر پٹیل کا انکشاف

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیتنے والی ٹیم کا حصہ اکشر پٹیل نے انکشاف کیا ہے کہ سوریا کمار بھی یقین سے نہیں کہہ سکتے تھے کہ انھوں نے درست کیچ لیا ہے۔ بھارت نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کے فائنل میں سننی خیز مقابلے کے بعد جنوبی افریقہ کو شکست دی تھی جبکہ سوریا کمار کا متنازع کیچ میڈیا میں کافی شہ سرخیوں میں رہا تھا، بھارتی میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے اکشر پٹیل نے کہا ہے کہ سوریا کا کیچ ایک ہائی پریشر کیچ تھا۔ انھوں نے کہا کہ میں مڈ وکٹ پر تھا جب ملر نے ہٹ لگائی تو میں نے سوچا یہ چھکا ہو گیا لیکن جب سوریا نے کیچ مکمل کیا تو سب نے ان سے پوچھا کیا تم نے رسی کو چھوا ہے؟ اکشر پٹیل نے کہا کہ سوریا بھائی کو بھی یقین نہیں تھا کہ کیچ درست ہے کہ نہیں، پہلے انھوں نے کہا ہاں مجھے یقین ہے تاہم کچھ سیکنڈ بعد انھوں نے کہا کہ مجھے یقین نہیں ہے کہ کیچ درست طریقے سے پکڑا ہے یا نہیں۔ انھوں نے کہا کہ اس کیچ نے ہمیں ورلڈ کپ جتوادیا، جب ہم نے اس کیچ کا ری پلے دیکھا تو ہمیں 99 فیصد یقین ہوگیا تھا کہ ہم ورلڈکپ جیت گئے ہیں۔ خیال رہے کہ بھارت ٹی ٹونٹی ورلڈکپ 2024 کا فائنل تو جیت گیا تھا مگر آخری اوور میں سوریا کمار یادیو

مشہور برازیلین گلوکار کنسرٹ کے دوران اسٹیج پر کرنٹ لگنے سے ہلاک

برازیل کے مشہور راک گلوکار آئرس ساساکی ایک کنسرٹ کے دوران اسٹیج پر پرفارم کررہے تھے کہ کرنٹ لگنے سے جان کی بازی ہار بیٹھے۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 35 سالہ آئرس ساساکی ایک کنسرٹ میں اسٹیج پر پرفارم کررہے تھے جب یہ واقعہ پیش آیا، برازیل کی نیوز سائٹ اسٹو جینٹے کی رپورٹ کے مطابق ہفتہ 13 جولائی کو برازیلی شہر پارا سالینوپولس میں انھیں ایک لائیو پرفارمنس کے دوران کرنٹ لگا۔ 35 سالہ آئرس سالینوپولس کے سولر ہوٹل میں ایک کنسرٹ کے دوران بھیگے ہوئے مداح کو گلے لگایا جس کی وجہ سے انھیں کرنٹ لگا اور وہ فوراً بعد ہی دم توڑ گئے۔ مداح اور گلوکار کے درمیان گلے ملنے کی وجہ سے رابطہ ہوا اور اس کے سبب قریبی کیبل سے ایک زوردار برقی جھٹکا لگا جو برازیلی گلوکار کے لیے جان لیوا ثابت ہوا۔ View this post on Instagram A post shared by Raphael Macedo | ラファエルマケド (@raphaelmacedop) پولیس واقعے کی تحقیقات کر رہی ہے کیونکہ یہ واضح نہیں ہے کہ ان سے ملنے آنے والا مداح کیوں گیلا تھا۔ اسٹو جینٹے کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ گواہوں سے بیانات لے لیے گئے ہیں اور حک

Bootstrap Boss: Launching Your Dream Business on a Budget

Image
Thinking about starting a small business but worried about the initial investment? Don’t let limited funds hold you back! With a little creativity and resourcefulness, you can bootstrap your way to entrepreneurial success. This article explores ways to turn your salary savings into a thriving small business, focusing on cost-effective strategies to get you started. Save Savvy, Launch Smart: Budgeting Bliss: Before diving in, create a solid budget to track your income and expenses. Identify areas where you can cut back (think eating out less or downgrading subscriptions) to free up capital for your business venture. Utilize free budgeting apps or spreadsheets to streamline this process. Salary Savings Superpower: Set up automatic transfers from your checking to a savings account dedicated to your business. This “pay yourself first” approach ensures consistent saving towards your entrepreneurial dream. Low-Cost Business Ideas: Service Superstar: Consider a service-based business t

Man kills wife after knowing she will give birth to a girl

Image
JARANWALA: In a tragic incident, a husband has reportedly murdered his pregnant wife after an ultrasound revealed the gender of the unborn child in Jaranwala, Punjab, ARY News reported on Saturday. The victim, a mother of two other daughters, was reportedly killed by her husband, Nadeem, who had previously assaulted her along with his brother-in-law. The police were notified about the incident and managed to apprehend the accused Nadeem and his brother-in-law, Phool Abbas. The police have registered a case against the accused and initiated the further investigation into the case. Earlier this month, a woman was tortured and killed allegedly by her husband and in-laws over a domestic dispute in Lahore. According to details, the incident took place in Lahore’s Nishtar Colony, wherein a woman was tortured and killed allegedly by her husband and in-laws over domestic dispute. In a statement, the police said the woman – who was severely injured due to the torture – was shifted to a

PML-N, PPP to hold further consultation about ‘ban on PTI’

Image
ISLAMABAD: The Pakistan Muslim League-Nawaz (PML-N) and the Pakistan People’s Party (PPP) decided on Friday to hold further consultations regarding the ban on Imran Khan-founded PTI and actions under Article 6 against Imran Khan, Arif Alvi, and Qasim Suri, ARY News reported, citing sources. A meeting was held between the ruling coalition – PML-N and PPP – to discuss administrative matters in Punjab, the current political situation, and the government’s proposal to ban PTI. The PML-N delegation included National Assembly Speaker Ayaz Sadiq, Deputy Prime Minister Ishaq Dar, Law Minister Azam Nazeer Tarar, and Rana Sanaullah. The PPP delegation comprised of Sherry Rehman, Raja Pervaiz Ashraf, and Nadeem Afzal Chan. Meanwhile, the Attorney General of Pakistan (AGP) and other officials were also present at the meeting. Sources told ARY News that the PPP delegation emphasised the party’s commitment to democratic processes and reviews. During the meeting, it was decided that further con

Egyptian plane with 194 onboard catches fire at Dammam airport

Image
DAMMAM: An Egyptian plane, carrying 194 persons, experienced a wheel system fire while taking off from King Fahd International Airport in Dammam, Saudi Arabia, local media reported. A media outlet of the kingdom quoted the National Transport Safety Center while confirming the fire incident on the Egyptian plane belonging to Nile Air. According to King Fahd International Airport, emergency personnel arrived on the scene right away, put out the fire, and safely evacuated the 186 passengers and 8 crew members. No casualties were reported. The airplane, an Airbus A320, was taking off for Cairo Airport. The Nile Air Airbus A320 experienced a fire in its wheel system during takeoff from King Fahd International Airport in Dammam, according to a report received by the Center early on Thursday morning. When firefighting teams managed to contain and put out the fire, the flight crew decided to abort the departure and evacuate the passengers using emergency slides. King Fahd International A

Call of Duty: Black Ops 6 beta dates revealed

Image
Activision has revealed the date of opening Call of Duty: Black Ops 6 beta version for players ahead of its release in October. The early access to Black Ops 6 open beta will begin in the last week of August, starting August 30 to September 4, according to gaming website GAMINGBIBLE. However, you will either have to had pre-ordered Black Ops 6 to be able to take part in the beta on PlayStation, PC and Xbox or you will have to be an active Game Pass subscriber. Activision will run the second open beta from September 6 to September 9 and will be completely free to take part regardless of players’ platform of choice. The first teaser trailer for Activision’s highly-anticipated Call of Duty: Black Ops 6 was released in May this year. The trailer showed what looked to be an espionage mission at night to vandalise Mt Rushmore in the United States with the phrase “The Truth Lies,” which is also the name of the website that uploaded the teaser trailer. Later in June, Xbox Games announce

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان سے رابطہ

ریاض: سعودی ولی عہد شہزادہ محمدبن سلمان کی جانب سے نئے ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان سے رابطہ کیا گیا ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق سعودی ولی عہد نے ڈاکٹر مسعود پزشکیان کو صدارتی انتخاب جیتنے پر مبارکباد دی، دونوں رہنماؤں کی جانب سے دوطرفہ تعلقات میں مزید استحکام کے حوالے سے بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ نئے منتخب ہونے والے ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے مبارکباد پر سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا شکریہ ادا کیا۔ خیال رہے کہ اس سے قبل ایران سعودی عرب اور خلیجی ریاستوں سمیت 33 ممالک کے لیے ویزا کی شرائط ختم کرنے کا اعلان بھی کرچکا ہے۔ مارچ میں ایران اور سعودی عرب نے چین کی ثالثی سے سفارتی تعلقات بحال کرنے کے لیے ایک معاہدہ طے کیا تھا، جو 2016 میں منقطع ہو گئے تھے۔ اس سفارتی حل کے حصے کے طور پر سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، قطر اور بحرین کے شہری دیگر چیزوں کے علاوہ اب ویزا کی شرائط ختم ہونے سے فائدہ اٹھائیں گے۔ from ARYNews.tv | Urdu – Har Lamha Bakhabar https://ift.tt/qb6SFQl via IFTTT

Influencer falls off waterfall while filming Instagram reel

Image
A travel influence lost her life after she fell off a waterfall into a 350-foot gorge while filming a reel for her Instagram. The deceased, identified as 26-year-old Aanvi Kamdar, was a famed Indian Instagram influencer and was known for her videos on travel content, an Indian media outlet reported. The tragic incident occurred at Kumbhe waterfall near Raigad in Maharashtra state of India when the influencer fell off the waterfall and sustained serious injuries. Rescue workers arrived at the scene upon receiving information and launched a search-and-rescue operation that involved the Indian Coast Guard. The authorities discovered Aanvi Kamdar in the 350-foot gorge and rescued her in the operation that spanned around six hours. She was moved to a nearby hospital to treat her injuries, however, the 26-year-old succumbed to her fatal injuries during treatment at the hospital. Read more: VIDEO: Influencer records gunshots sound that killer her brother during live tutorial A rescue

Illegal water hydrant uncovered in Karachi

Image
KARACHI: An illegal water hydrant was uncovered in Karachi, where two individuals were accused of stealing water, depriving the citizens of Baldia Town of their access to clean water, ARY News reported on Tuesday. Following the report published on ARY News, a case has been registered over the complaint of Assistant Executive Engineer of the Karachi Water and Sewerage Board at Mochko Police station. As per the report, the two individuals – named Mushtaq and Amir – accused of breaking the 33-inch official water line near Northern Bypass and created a 2-inch hole to steal water. The FIR report indicated that the collected water was being sold through water tankers, further worsening the ongoing water crisis in Baldia Town area of Karachi. from ARY NEWS https://ift.tt/VFEGClq via IFTTT

پی ٹی آئی کا مخصوص نشستوں کی فہرست سے متعلق اہم فیصلہ

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے قومی اور صوبائی اسمبلیوں میں مخصوص نشستوں کی فہرست تبدیل کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ پارٹی سے منسلک ذرائع نے اے آر وائی نیوز کو بتایا کہ مخصوص نشستوں کیلیے دیے گئے نام اور فہرست کو تبدیل کیا جائے گا جبکہ پرانی فہرست میں شامل ناموں کو بھی تبدیل کرنے پر مشاورت کا آغاز کیا گیا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ مخصوص نشستوں کیلیے خواتین اور اقلیتی امیدواروں کی فہرست میں تبدیلی ہوگی، بانی پی ٹی آئی کے سامنے تبدیل شدہ فہرست اور نام رکھے جائیں گے، پارٹی کی سینئر قیادت کو پرانی فہرست میں موجود چند ناموں پر تحفظات ہیں۔ پارٹی ذرائع نے بتایا کہ نئے نام پارٹی قیادت کی مشاورت سے شامل کیے جائیں گے جبکہ چیئرمین بیرسٹر گوہر خان کا کہنا ہے کہ نئی فہرست کی حتمی منظوری بانی پی ٹی آئی دیں گے۔ یاد رہے کہ سپریم کورٹ نے مخصوص نشستیں پی ٹی آئی کو دینے کا حکم دیتے ہوئے مخصوص نشستیں دیگر جماعتوں کو دینے کا فیصلہ غیر قانونی قرار دیا ہے۔ سپریم کورٹ نے مخصوص سیٹوں کا فیصلہ آٹھ پانچ سے سنایا جس کا اطلاق قومی اور تمام صوبائی اسمبلیوں پر ہوگا۔ فیصلے کے مطابق الیکشن کمیشن کا فیصلہ آئ

Monsoon currents to enter in Sindh today: Met Office

KARACHI: The Pakistan Meteorological Department on Tuesday predicted that monsoon winds will enter Sindh today and bring rain to many cities, including Karachi, over the next four days. The forecast says that the weather will remain hot and humid in the city of Quaid till July 18, but there is a possibility of rain with wind and thunder in the suburbs of Karachi. During this time, the maximum temperature of Karachi can go up to 39 degrees, feeling hotter due to 70% humidity. The Meteorological Department stated that there is a possibility of rain in Tharpar, Umarkot and other cities till July 21. Apart from this, there is a possibility of rain in Sanghar, Jacobabad and Sukkur during July 18 and 19. This week, more monsoon rains are expected across Pakistan with Punjab may get thundershowers from July 17 to 20, and Khyber Pakhtunkhwa from July 16 to 21 Balochistan, Kashmir, and Gilgit-Baltistan could also see rain during this time. from ARY NEWS https://ift.tt/kOD3Zji via IFTTT

VIDEO: Passenger bus carrying 35 people falls off bridge

Image
A passenger bus carrying as many as 35 people overturned and fell off a bridge in a shocking incident that was recorded on video which went viral on social media. The horrific incident occurred in Haridwar city of India’s Uttarakhand state when the bus broke through the highway barrier, overturned and fell of the bridge, an Indian media outlet reported. The video of the incident went viral showing passenger screaming for help as the bus’s side windows faced the upper side of the bridge. Reports said that the passenger bus was enroute to Dehradun from Haridwar when it met the accident near the entry gate of Deen Dayal Upadhyay Parking. Following the crash, locals and passerby rushed to the scene to rescue the passengers of the bus. https://arynews.tv/wp-content/uploads/2024/07/ssstwitter.com_1721066473440.mp4 The video of the operation showed locals rescuing the passenger, several of whom suffered injuries in the accident. Read more: 18 killed as bus rams tanker in India: police

ایکس کے کروڑوں صارفین کی پرائیویسی خطرے میں پڑ گئی

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) صارفین کی پرائیویسی خطرے میں پڑگئی، صارفین کا ڈیٹا لیک ہونے کا انکشاف سامنے آیا ہے۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سائبر ماہرین نے 200 ملین ایکس (سابقہ ​​ٹویٹر) صارفین کے 9.4 جی بی ڈیٹا پر مشتمل بڑے ڈیٹا لیک کی نشاندہی کی ہے۔ سائبر سیکیورٹی پر خبریں اور تجزیہ شائع کرنے والی تنظیم سائبر پریس کے محققین کے مطابق یہ خبر حالیہ وقتوں میں ہونے والے بڑے ڈیٹا لیکس میں سے ایک ہے جس کے بعد صارفین کی پرائیویسی اور سیکیورٹی کے متعلق سوالات پیدا ہوگئے۔ رپورٹ کے مطابق لیک ہونے والے ڈیٹا میں صارفین کے ای میل ایڈریس، نام اور ایکس اکاؤنٹ کی تفصیلات شامل ہیں جو صارفین کی شناخت کے چرائے جانے اور ان کو سوشل انجینئرنگ اسکیم کا آسان ہدف بنا سکتی ہیں۔ سائبر مجرمان اس ڈیٹا کو استعمال کرتے ہوئے ای میلز اور ان سے جڑے سسٹم کو مزید متاثر کر سکتے ہیں۔ یہ ڈیٹا لیک سب سے پہلے معروف ہیکنگ فورم پر رپورٹ ہوا۔ ’مشوپا‘ نامی ایک صارف نے 7 جولائی 2024 کو اس وسیع ڈیٹا بیس کو جاری کرنے کے لیے نیا اکاؤنٹ بنایا۔ یہ ڈیٹا 10 فائلوں پر مشتمل ہے اور ہر فائل میں 1 جی بی کا

بھارتی ٹیم چیمپئنز ٹرافی کیلئے پاکستانی نہ آئی تو اسکی جگہ کونسی ٹیم شامل ہوگی؟

چیمپئنز ٹرافی کے لیے بھارتی کرکٹ ٹیم اگر پاکستان نہیں آتی ہے تو پھر آئی سی سی کو دوسرے آپشنز کو استعمال کرنا پڑیگا۔ پاکستان آئندہ سال فروری 2025 میں چیمپئنز ٹرافی کے شوپیس ایونٹ کی میزبانی کے لیے مکمل طور پر تیار ہے، میزبان کے علاوہ ون ڈے کی ٹاپ سات ٹیمیں آئی سی سی ٹورنامنٹ میں شرکت کریں گی، تاہم اب تک بھارتی ٹیم نے چیمپئنز ٹرافی میں اپنی شرکت کنفرم نہیں کی ہے۔ اگر بھارتی کرکٹ ٹیم پاکستان میں ہونے والے ٹورنامنٹ میں شرکت نہیں کرتی ہے تو پھر اس کی جگہ سری لنکا کو ایونٹ میں شامل کیا جائے گا اور روہت شرما کی ٹیم کی جگہ لے گی۔ 2002 کی چیمپئن سائیڈ 2023 ون ڈے ورلڈ کپ کے پوائنٹس ٹیبل کے گروپ مرحلے میں نویں نمبر پر تھی جس کی وجہ سے وہ چیمپئنز ٹرافی کی ٹیموں میں جگہ نہیں بنا پائی، یہ پہلا موقع ہے کہ سری لنکا ٹورنامنٹ کے لیے کوالیفائی نہیں کر پائی۔ ممکنہ طور پر بی سی سی آئی انٹرنیشنل کرکٹ کونسل سے اس ٹورنامنٹ کو سری لنکا یا یو اے ای منعقد کرنے کی درخواست کرسکتا ہے جیسا کہ ایشیا کپ 2023 ایڈیشن کے لیے تجویز کیا گیا تھا۔ تاہم، ایشین کرکٹ کونسل نے پاکستان اور سری لنکا کے ساتھ مشترکہ طور پر

’شہباز شریف وزیر اعظم ہاؤس کے اخراجات اپنی جیب سے دے رہے ہیں‘

Image
اسلام آباد: وزیر مملکت برائے خزانہ علی پرویز ملک کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف پرائم منسٹر ہاؤس کے اخراجات اپنی جیب سے دے رہے ہیں۔ اے آر وائی نیوز کے پروگرام ’اعتراض‘ مین گفتگو کرتے ہوئے علی پرویز ملک نے کہا کہ حکومت اخراجات کو قابو میں رکھنے کیلیے اقدامات کر رہی ہے۔ وزیر مملکت نے کہا کہ سرکاری ملازمین اور نجی اداروں کے ملازمین کی تنخواہوں میں فرق ہوتا ہے، نجی اداروں کی تنخواہیں سرکاری اداروں سے زیادہ ہوتی ہیں، تنخواہ میں 25 فیصد اضافہ کم گریڈ والے ملازمین کو دیا گیا ہے، مہنگائی زیادہ ہوگی تو تنخواہوں میں اضافہ بھی زیادہ ہونا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم شہباز شریف اور تمام کابینہ ارکان بغیر تنخواہ کے کام کر رہے ہیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب 50 کروڑ روپے سالانہ تنخواہ چھوڑ کر 4 ماہ سے کام کر رہے ہیں، وہ نجی گاڑی میں گھوم پھر رہے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم شہبازشریف اپنے سفری اخراجات خود برداشت کرتے ہیں۔ عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے متوقع معاہدے کے بارے میں علی پرویز ملک نے کہا کہ آئی ایم ایف کو منانے کیلیے اب کچھ زیادہ نہیں کرنا پڑے گا کیونکہ حکومت میں شامل ت

مجھے جھوٹی تعریفوں سے چڑ ہوتی ہے، نادیہ خان

کراچی: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ و ماڈل نادیہ خان کا کہنا ہے کہ جب کوئی میری جھوٹی تعریفیں کرتا ہے تو مجھے چڑ ہوتی ہے۔ اے آر وائی ڈیجیٹل کے شو ’گڈ مارنگ پاکستان‘ میں میزبان ندا یاسر کے ساتھ گفتگو میں نادیہ خان نے اپنی ایک ایسی ڈیزائنر دوست کو قصہ سنایا جس سے ان کی دوستی کو چند ہی دن گزرے تھے۔ نادیہ خان نے بتایا کہ ایک دفعہ مجھے میری ڈیزائنر دوست ملی جس سے دو بار ہی ملاقات ہوئی تھی، تیسری ملاقات میں وہ مجھے کہتی ہے کہ ’نادیہ تمہارا جو دل ہے نا وہ سونے کا ہے۔ تمہارا دل بہت خوبصورت ہے۔ تمہاری سوچ، مثبت خیالات، تم جو لوگوں کیلیے کرتی ہو۔۔۔‘ اداکارہ و میزبان نے بتایا کہ میں نے اسے وہیں روک لیا اور پوچھا کہ تم مجھے جانتی ہو؟ میں نے اسے کہا کہ ہم دوسری یا تیسری بار مل رہے ہیں، جتنی تم تعریفیں کر رہی ہو ایسی کوئی بات میرے اندر نہیں ہے، مجھے تمہاری باتوں سے گھبراہٹ ہو رہی ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Galaxy Lollywood (@galaxylollywood) نادیہ خان کے مطابق میں نے اسے کہا کہ یہ سب بکواس ہے برائے مہربانی چپ کر جاؤ، ٹ

’جب تک زندہ رہوں گا میری ہر سانس تمہارے لیے تڑپے گی‘

Image
اے آر وائی ڈیجیٹل کے ڈرامہ سیریل ’رد‘ میں ایمان اور سالار کی شادی بعد زین واپس آگئے۔ ڈرامہ سیریل ’رد‘ میں شہریار منور (سالار)، حبا بخاری (ایمان)، اور ارسلان نصیر (زین)، محمد احمد (عالم صاحب) دانیہ انور، نعمان اعجاز (سالار کے ماموں)، نادیہ افگن، اسما عباس، پارس مسرور، عصمت زیدی ودیگر شامل ہیں۔ رد کے ڈائریکٹر احمد بھٹی ہیں جنہوں نے بلاک بسٹر ڈرامہ سیریل ’کیسی تیری خود غرضی‘ کی ہدایت کاری کے فرائض انجام دیے ہیں، جبکہ اس کی کہانی صنم زریاب نے لکھی ہے۔ گزشتہ قسط میں دکھایا گیا کہ ’زین، ایمان سے کہتے ہیں کہ ختم کرو یہ قصہ، میں جب تک زندہ رہوں گا میری ہر سانس تمہارے لیے تڑپے گی، میں یہ اور نہیں سہہ سکتا۔‘ ایمان کہتی ہیں کہ ’زین خود پر رحم کرو۔‘ زین کہتے ہیں کہ ’مجھے لگتا تھا کہ میں تم سے بہت نفرت کرتا ہوں جس دن تم میرے سامنے آؤ گی شاید تمہیں مار دوں گا لیکن جب تم میرے سامنے آئیں تو میری تو جیسے دنیا ہی بدل گئی ایک دم لگا جیسے دل نے پھر سے دھڑکنا شروع کردیا۔ View this post on Instagram A post shared by ARY Digital (@arydigital.tv) وہ ک

Pakistan’s auto industry sees ‘record’ business

Image
ISLAMABAD: Pakistan’s auto industry saw record sales during the last 18 months as 81,577 cars were sold in the last fiscal year, ARY News reported. According to the Pakistan Automotive Manufacturers Association (PAMA),  in a remarkable turnaround, Pakistan’s auto industry has achieved an 18-month high in car sales, with a staggering 138 percent annual increase in June alone. The PAMA said that 10,128 units were sold in June 2024, up from 4,257 units in the same month last year. The association added that the sale of cars above 1300cc has seen a significant boost of 174 percent, while buses and trucks have also seen a notable increase in sales. Earlier it was reported that the regulatory duty on vehicles larger than 1800 cc was expected to rise by 30 percent while the duty on large vehicles is likely to increase from 70 to 100 percent. A 15 percent duty may be imposed on used vehicles up to 1800cc while new and old hybrid vehicles up to 1800cc may continue to enjoy zero duty. It i

مصنوعی ذہانت کا شاہکار، دنیا کی پہلی ’مس آرٹیفشل انٹیلی جنس‘

Image
مصنوعی ذہانت (اے آئی) کی مدد سے تیار کی گئی دنیا کی پہلی ’مس آرٹیفشل انٹیلی جنس‘ کا ٹائٹل مراکش کی کنزہ لیلیٰ نے جیت لیا۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق مذکورہ مراکشی لڑکی کو "کنزہ لیلی” کا نام دیا گیا تھا، کنزہ نے مقابلے میں شریک مصنوعی ذہانت سے تیار کی گئی دنیا بھر کی 1500 دیگر امیدواروں کو شکست دی۔   View this post on Instagram   A post shared by Kenza Layli • كنزة ليلي (@kenza.layli) مقابلہ جیتنے والی کنزہ لیلیٰ کے تخلیق کار کو13 ہزار امریکی ڈالر کی انعام رقم دی گئی، فیصلہ کرنے والی جیوری کے ارکان کا کہنا ہے کہ انہیں کنزہ کی پُرکشش شخصیت اور مصنوعی ذہانت سے تیاری میں استعمال کی گئی جدید ٹکنالوجی بے حد پسند آئی۔   View this post on Instagram   A post shared by Kenza Layli • كنزة ليلي (@kenza.layli) مصنوعی ذہانت کی ملکہ حسن کا تاج سر پر سجانے کے بعد کنزہ لیلیٰ کے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ایک پوسٹ کی گئی کہ میں مِس آرٹیفشل انٹیلی جنس کا ٹائٹل جیتنے کے بعد اپنی اس شاندار خوشی میں آپ